Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

مائیں

  مائیں! رچرڈ فینمین کوانٹم فزکس میں نوبل انعام یافتہ تھا اور کمال کا ذہین آدمی تھا جب رچرڈ کو دنیا کا ذہین ترین انسان ہونے کا خطاب ملا تو ی...

 




مائیں!

رچرڈ فینمین کوانٹم فزکس میں نوبل انعام یافتہ تھا اور کمال کا ذہین آدمی تھا جب رچرڈ کو دنیا کا ذہین ترین انسان ہونے کا خطاب ملا تو یہ بات رچرڈ کی ماں کو پتا چلی تو کہنے لگی۔ ہمارا رچی؟ اور دنیا کا سب سے ذہین انسان؟ خدا ہی اس دنیا پر رحم کرے

No comments